ڈرامہ سیریل’’گھگی‘‘کی ریکارڈنگ لاہور میں جاری

ڈرامہ سیریل’’گھگی‘‘کی ریکارڈنگ لاہور میں جاری
ڈرامہ سیریل’’گھگی‘‘کی ریکارڈنگ لاہور میں جاری

  

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر اقبال حسین کی ڈرامہ سیریل ’’گھگی‘‘کی ریکارڈنگ ان دنوں لاہور میں تیزی سے جاری ہے جس میں عدنان صدیقی،راشد محمود اور دیگر فنکار حصّہ لے رہے ہیں۔ڈرامہ سیریل’ ’گھگی‘‘ کے پروڈیوسر اختر حسنین اور عدنان صدیقی ہیں۔نجی چینل کے لئے بنائے جانے والے اس پراجیکٹ میں فرح طفیل بھی ایک اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

مزید :

کلچر -