جسٹن گرلز ،حنا نصراللہ اور خالد خان کا مشترکہ صوفی گیت

جسٹن گرلز ،حنا نصراللہ اور خالد خان کا مشترکہ صوفی گیت
 جسٹن گرلز ،حنا نصراللہ اور خالد خان کا مشترکہ صوفی گیت

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستانی جسٹن گرلز ،صوفی گلوکارہ حنا نصراللہ اور گلوکار خالد خان کا نیا صوفی گیت مکمل ہوگیا۔ اس صوفی گیت کی ریکارڈنگ گذشتہ روز ون میڈیا پروڈکشن سٹوڈیومیں مکمل کی گئی اس گیت کی موسیقی ظہیر عباس نے ترتیب دی ہے جبکہ لائیو انسٹرومنٹس خرم عباس اور قاسم علی نے بجائے ہے گانے کی دھن احسن عباس کی بنائی ہوئی ہے۔حنا نصراللہ کا کہنا تھا کہ یہ صوفی گیت ویڈیو بنانے کے بعد جلد چینلز پر ریلیز کردیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -