ارشد خان کا پشتو فلم بنانے کا اعلان

ارشد خان کا پشتو فلم بنانے کا اعلان

  

لاہور (فلم رپورٹر)ہدایت کار ارشد خان نے عیدالفطر کے لئے نئی پشتو فلم بنانے کا اعلان کردیا۔فلم کا سکرپٹ درویش نے لکھا ہے جبکہ مرکزی کردار اداکار شاہد خان ادا کریں گے۔فلم میں ہیروئن کے کردار کے لئے نام کا اعلان فلم کے افتتاح کے موقع پر لاہور میں کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -