واسا ’’نوانکور ‘‘ بنانے کا فیصلہ ، سارا نظام کمپیوٹرائزڈ

واسا ’’نوانکور ‘‘ بنانے کا فیصلہ ، سارا نظام کمپیوٹرائزڈ

  

لاہور (جاوید اقبال )ایم ڈی واسا عبدالقدیر خا ن نے کہا ہے کہ واسا کو جد ید خطوط پر استوار کیا جا ر ہا ہے جس کے تحت ملازمین کے سروس یکا رڈ،پرا پرٹی اور تما ٹیوب ویلز کا ریکا رڈ کمپیوٹرائزڈکیا جا ر ہا ہے ۔ واسا کا نظا م آئند ہ سال تک آئن لا ئن کردیا جا ئے گا ۔ جبکہ زیر زمین میٹھے پا نی کے ذخائز کو محفوظ بنا نے کے لئے واٹر ٹریٹمنٹ پلا نٹ لگا ئے جا ئیں گے ۔ وہ گزشتہ روز واسا کے ڈائریکٹوریٹ ایڈ من کے زیر اہتما م ریکا رڈ رو م کی افتتا حی تقریب کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردا ر ایا ز صا دق خا ن کو بریفنگ دے ر ہے تھے ۔ افتتا ئی تقریب کے مہما ن خصو صی سپیکر قومی اسمبلی سردا ر ایا ز صا دق تھے جبکہ مہما نا ں گرا م میں وائس چیئر مین واسا شہبا ز چوہدری ڈائر یکٹر محمود احمد بھٹی تھے ۔ تقریب میں ڈائریکٹر ریونیو صدیق گجر ،ڈپٹی مئیر میا ں طارق ، اسسٹنٹ ڈئریکٹرزعلی کھو کھر ، وسیم چو ہدر ی ، شاہ جی ، ڈپٹی ڈائریکٹرز عز یز خا ن ، آصف فیا ض ، را نا یو نس ،واسا سی بی اے یونین کے صدر فاروق چودھری اور سیکرٹری جنرل شاہد نصر چودھری سمیت کئی یو نین کو نسلوں کے چیئرمین بھی شریک تھے ۔ اس موقع پر سپیکرقومی اسمبلی افتتا ح کے لیے ایڈ من آفس پہنچے تو وائس چیئرمین مین شہباز چو ہدر ی ایم ڈی واساقدیر خا ن ڈا ئریکٹر ایڈمن محمود بھٹی نے استقبال کیا ور پھو لو ں کی کئی من پتیا ں ان پر نچھاورکیں ۔ بعدزا ں ر یکا رڈ رو م کی نقاب کشائی کی گئی ۔ اس موقو پرایم ڈی قد یر خان نے بریفنگ د یتے ہو ئے کہا کہ میں ڈائریکٹر ایڈ من محمود بھٹی کو خرا ج تحسین پیش کرتا ہو ں جنہو ں نے چند ما ہ میں واسا کے لئے گراں قدر خد ما ت سر انجا م دی ہیں ۔ ر یکا رڈ رو م قائم کیا ہے د فتر کی حا لت بد ل دی ہے ۔ ملازمین کے لئے سہو لتیں فرا ہم کی ہیں ۔ ایم ڈی نے کہا کہ پورے واسا کا نظا م انفار میشن ٹیکنا لوجی پر لا یا جا ر ہا ہے ۔روز بروز زیر زمین میٹھے پا نی کے ذخائر ختم ہو ر ہے ہیں اور ان میں آلو د گی شامل ہو ر ہی ہے اس پا نی کو محفوظ کر نے کے لئے عملی طو ر پر اقدا ما ت کئے جا ر ہے ہیں ۔ چار مقاما ت پر واٹر ٹریٹمنٹ پلا نٹ لگا ئے جا ر ہے ہیں۔ را وی سے پا نی حا صل کر کے لا ہور کو سپلا ئی کیا جا ئے گا ۔ اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردا ر ایا ز صا دق نے کہا کہ لاہور میں زیر زمین میٹھے پا نی کے زخائر آنے والی نسلوں کے لئے محفوظ کر ینگے جس کے لئے وزیر اعلی ٰ پنجا ب شہباز شریف کی ہدا یت پر واسا عملی اقدا ما ت کر ر ہا ہے ۔ اس پر میں وائس چیئر مین ، ایم ڈی ، ڈائریکٹر ایڈ من سمیت پو ر ی ٹیم کو شابا ش پیش کرتا ہو ں ۔ ایا ز صادق نے کہا کے ڈا ن لیکس قصہ پرا نہ ہو گیا ان میں کسی کی فتح اور کسی نا کا می نہیں ہو ئی سب کچھ میرٹ پر ہوا ہے ۔ فو ج اور حکومت کو آمنے سامنے نہ لا یا جا ئے ۔ انہو ں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور ر د الفساد کے با عث دہشت گردو ں کی قمر ٹوٹ چکی ہے مگر د ہشت گردی کے خلا ف مسلسل جنگ لڑنا ہو گی اس کے لئے پور ی قوم کو تیا ر ر ہنا ہو گا ۔ سپیکر نے کہا کہ افغا نستان اور ایرا ن ہما رے مسلما ن دوست ملک ہیں مگر اگر یہ ہماری سر حدوں کی خلا ف ورزی کریں گے انہیں منہ توڑ جواب دیا جا ئے گا ۔ بھا رت د ہشگردی میں ملوث ہے اس کے خلا ف اقوام عا لم میں اس کا اصل چہرے سامنے لا یا جا ر ہا ہے ۔ آئند ہ انتخا با ت میں مسلم لیگ ن ، پیپلز پا رٹی اور پی ٹی آئی سے مقابلہ کریگی اور آئند ہ بھی حکومت مسلم لیگ ن بنا ئیگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -