حکومت نے انتخابی منشور پر ذرا برابر بھی عمل نہیں کیا

حکومت نے انتخابی منشور پر ذرا برابر بھی عمل نہیں کیا

  

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف لاہور کی نائب صدر مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد عوام کے نام پر بنائے گئے انتخابی منشور کو سمندر برد کر کے اپنے مفادات کیلئے نیا منشور ترتیب دے لیا ،حکمرانوں کی طرف سے خواتین کو حقوق دینے کیلئے عملی اقدامات کی بجائے صرف اعلانات پر ہی اکتفا کیا گیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ این اے 124میں پارٹی دفتر میں خواتین کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -