مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے لوٹ مار کی انتہا کر دی

مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے لوٹ مار کی انتہا کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما و جوہر ٹاؤن کی یونین کونسل 114کے چیئرمین چودھری اظہر حسین نے کہا ہے کہ کہ (ن) لیگ نے لوٹ مار کی انتہا ہی کر دی ہے ملک کے وسائل کو اتنا لوٹا ہے کہ اس لوٹ مار کی رقم سے بیرون ملک آف شور کمپنیاں بنائی گئی ہیں یہاں کے عوام پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی اور بجلی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں لیکن ان کے بچے بیرون ممالک پانامہ لیکس بنا رہے ہیں۔