مصباح اور یونس کے اعزاز میں سیمی کا ویڈیو پیغام وائرل

مصباح اور یونس کے اعزاز میں سیمی کا ویڈیو پیغام وائرل
 مصباح اور یونس کے اعزاز میں سیمی کا ویڈیو پیغام وائرل

  

لاہور (آئی این پی) کرکٹ کے بڑے بلے بازوں مصباح الحق اور یونس خان کے لئے بڑے کرکٹرز کے بڑے بیان آنے لگے۔ ویسٹ انڈیز اور پی ایس ایل ٹو کے چیمپئن کپتان ڈیرن سیمی نے بھی مصباح الحق اور یونس خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور قومی ٹیسٹ کپتان کو سیلوٹ کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -