انڈین پریمیر لیگ میں آج آخری دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

انڈین پریمیر لیگ میں آج آخری دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

  

پونے (این این آئی)انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں (آج) اتوار کو آخری دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلے میچ میں رائزنگ پونے سپرجائنٹ اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، پونے مدمقابل ہوں گی ٗدوسرا میچ دہلی ڈیئر ڈیولز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان فیروز شاہ کوٹلہ، دہلی میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -