ملایشیاء نے فتح اللہ گولن تحریک کے تین ارکان کو ترکی کے حوالے کردیا

ملایشیاء نے فتح اللہ گولن تحریک کے تین ارکان کو ترکی کے حوالے کردیا

  

کوالالمپور(اے پی پی) ملایشیا نے زیر حراست فتح اللہ گولن تحریک کے تین ارکان کو ترکی کے حوالے کردیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ پولیس کے مطابق متعلقہ ترک شہریوں کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بننے کی بنیاد پر گزشہ ہفتے گرفتار کیا گیا تھا ،یہ افراد ترکی کو بھی مطلوب تھے۔ پولیس سربراہ خالد ابوبکر نے ان تین افراد کا نام عصمت ،احسان اور توْرگائے بتایا ہے ۔ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو ملائشیاء کے حوالے کردیا گیاہے۔

مزید :

عالمی منظر -