کانگو: مسلح گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں 17جنگجو ہلاک

کانگو: مسلح گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں 17جنگجو ہلاک

  

برازاویلے (اے پی پی) شرقی کانگو میں دو مسلح گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں 17جنگجو ہلاک ہو گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات سول سوسائٹی کی تنظیموں کے ایک نمائندے جان بانی اینڈے نے بتایا کہ دو مخالف مسلح گروہ نیشن کونسل فار رینوویشن اینڈ ڈیموکریسی‘ اور نایاٹورا ماسیسی ضلعے میں تیل کی دولت سے مالامال علاقے بیب وے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے تھے۔ کانگو کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یہ جھڑپیں جمعرات سے جاری ہیں۔ تاہم اس حوالے سے مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی۔

مزید :

عالمی منظر -