گو المنڈ ی ، نو جو ان کی میو ہسپتا ل کی پہلی منز ل سے کود کر خو د کشی کی کو شش

گو المنڈ ی ، نو جو ان کی میو ہسپتا ل کی پہلی منز ل سے کود کر خو د کشی کی کو شش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (خبرنگار)گو المنڈ ی کے علا قہ میو ہسپتا ل میں بیما ری سے تنگ آ کر 14سا لہ نو جو ان نے پہلی منز ل سے چھلا نگ لگا کر خو د کشی کر نے کی کو شش کی ۔پو لیس نے زخمی ہو نے والے نو جو ان کو طبی امد اد کیلئے ہسپتا ل داخل کر وا دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ میو ہسپتا ل کی پہلی منز ل سے 14سا لہ انت نے بیما ر ی سے تنگ آ کر چھلا نگ لگا دی جس کو معمو لی چو ٹیں آ ئیں۔پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر زخمی انت کو ایمر جنسی میں علا ج معا لجہ کیلئے شفٹ کر وا دیا ۔پو لیس کے مطا بق ڈاکٹر وں نے بتا یا کہ اب زخمی انت کی خا لت تسلی بخش ہے۔

مزید :

علاقائی -