قلعہ گجر سنگھ میں نوجوان چہل قدمی کرتے اورلاری اڈہ میں40سالہ خاتون پراسرارطور پر ہلاک

قلعہ گجر سنگھ میں نوجوان چہل قدمی کرتے اورلاری اڈہ میں40سالہ خاتون ...

  

لاہور( خبرنگار) لاری اڈہ کے علاقہ میں 40 سالہ خاتون پراسرار طورپرہلاک ہوگئی ۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں 28سالہ نوجوان چہل قدمی کررہا تھا کہ اچانک بے ہوش ہوکر گر پڑا اور دم توڑ گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق مرگی کا اچانک دورہ پڑا ہے۔

مزید :

علاقائی -