مصری شاہ اور لوہاری گیٹ میں چھاپے، 4کلوچرس اور اسلحہ برآمد

مصری شاہ اور لوہاری گیٹ میں چھاپے، 4کلوچرس اور اسلحہ برآمد

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے)مصری شاہ کے علاقہ میں پو لیس نے کا رروا ئی کرتے ہو ئے بد نا م زما نہ منشیا ت فروش کو گرفتا ر کرکے قبضہ سے 1510گرا م چر س بر آمد کر لی جبکہ سرچ آپریشن کے دوران ممنو نہ بو ر ر کھنے کے الزا م میں ایک شخص کو بھی حرا ست میں لے لیا ہے ۔ پو لیس کے مطا بق مصر ی شاہ کے علاقہ میں مخبر خا ص کی اطلا ع پر چھا پہ ما ر کر بد نا م زما نہ منشیا ت فرو ش غلا م عبا س عر ف با دشاہ کو گرفتا ر کر کے قبضہ سے1510گرا م چر س بر آمد کر کے ملزم کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ہے ۔ دوسری جا نب سر چ آپریشن کے دوران ممنوعہ بو رکا اسلحہ ر کھنے کے الزا م میں سہیل نا می شخص کو حراست میں لے کر قبضہ سے اوزی گن اور 5عد د گو لیا ں بر آمد کر لی ہے ۔ لو ہا ری پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کرتے ہوئے3 بد نا م زما نہ منشیات فر وشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اڑھا ئی کلو چر س ، پمپ ایکشن اور کا رتو س برآمدکرلئے، ایس ایچ اولو ہا ری گیٹ مسعو د الر حمن کی زیر نگر انی ٹیم نے ماہرانہ منصوبہ بندی کرکے منشیا ت فر وشو ں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن کرتے ہو ئے 3بد نا م زما نہ منشیا ت فر وشو ں کا شف عر ف منظو ر ،عا مر اور سلیما ن کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اڑھا ئی کلو چر س،ایک پمپ ایکشن اور درجنو ں کا رتو س برآمدکرلیے

مزید :

علاقائی -