2مجرموں کو 29،29ماہ قید ، 25،25 ہزارجرمانے کی سزا

2مجرموں کو 29،29ماہ قید ، 25،25 ہزارجرمانے کی سزا

  

لاہور(نامہ نگار)سپیشل جج اینٹی نارکوٹکس نے منشیات کے مقدمات میں ملوث 2مجرموں ساون اور شریف کو 29،29ماہ قید اور 25،25پچیس ہزارروپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔سپیشل جج اینٹی نارکوٹکس کی عدالت میں اے این ایف نے دو ملزمان ساون اور شریف کے خلاف الگ الگ چالان پیش کئے، دونوں پر 2400 گرام ہیروین رکھنے کا الزام تھا ۔

مزید :

علاقائی -