بغیر لائسنس 2 رائفلیں رکھنے کے جرم میں مجرم کو 2 سال قید کی سزا

بغیر لائسنس 2 رائفلیں رکھنے کے جرم میں مجرم کو 2 سال قید کی سزا

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت گرفتار ناجائز اسلحہ کے مقدمے میں ملوث مجرم کو 2 سال کی قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔ملزم کے پاس سے دو عدد رائفل برآمد ہوئیں،جن کا لائسنس نہیں تھا،پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت گرفتار کیا تھا۔

مزید :

علاقائی -