پتنگ بازی آرڈیننس کی خلاف ورزی ، 4 ملزمان کو جرمانہ

پتنگ بازی آرڈیننس کی خلاف ورزی ، 4 ملزمان کو جرمانہ

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پتنگ بازی آرڈیننس کی خلاف ورزی کے مقدمے میں ملوث 4 ملزمان پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ وسیم وارث کے روبرو فیکٹری ایریا پولیس نے ملزمان آصف، شہزاد، شہریار، عرفان اور ادریس کے خلاف درج مقدمات کا چالان پیش کیا۔

مزید :

علاقائی -