تھانہ کوٹ لکھپت ، اے ایس آئی اور ایس آئی کی تنخوا ہیں بند

تھانہ کوٹ لکھپت ، اے ایس آئی اور ایس آئی کی تنخوا ہیں بند

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے بطور گوا پیش نہ ہونے پر اے ایس آئی اور ایس آئی کوٹ لکھپت تھانہ کی تنخوا بند کر نے کا حکم جاری کردیاہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ طارق اشرف چیمہ لین دین کے معاملے میں بطور گوا پیش نہ ہونے ہر اے ایس آئی اور ایس آئی کوٹ لکھپت تھانہ کی تنخوا بند کر نے کا حکم دیتے ہوئے انچارج اکاؤنٹ برانچ سی سی پی او کو مراسلہ جاری کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -