پیشہ ورانہ غفلت،تھانہ بادامی باغ کے3 افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم

پیشہ ورانہ غفلت،تھانہ بادامی باغ کے3 افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمے کا چالان پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او بادامی باغ نشاط چیمہ ، انچارج انویسٹی گیشن اور مقدمہ کے تفتیشی افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سے 18مئی کو رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ 3 ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود پولیس منشیات کے مقدمے کا چالان پیش نہیں کر رہی۔

مزید :

علاقائی -