قادر میموریل سکول سسٹم‘ فیروزوالہ کے وفد کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

قادر میموریل سکول سسٹم‘ فیروزوالہ کے وفد کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) قادر میموریل سکول سسٹم‘ فیروزوالہ‘لاہور کے طلباو طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور اقراء پبلک مڈل سکول‘چوہنگ‘لاہورکے طلباو طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ بشیر میموریل ہائی سکول برائے طالبات‘ فیروزپور روڈ‘لاہور‘گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین‘ ٹاؤن شپ‘لاہور‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ نواب پورہ‘لاہور‘زکریا فاؤنڈیشن سکول‘ جمیل پارک‘ شاہدرہ‘لاہور‘ایم ایس ماڈل ہائی سکول‘ جمیل پارک گلی نمبر 8‘ شاہدرہ‘لاہورکا وزٹ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -