پرنسپل گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ ڈاکٹر اعجاز بٹ کی ملائشیا سے وطن واپسی

پرنسپل گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ ڈاکٹر اعجاز بٹ کی ملائشیا سے وطن واپسی
پرنسپل گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ ڈاکٹر اعجاز بٹ کی ملائشیا سے وطن واپسی

  

لاہور(پ ر) ڈاکٹر محمد اعجاز بٹ پرنسپل گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور اور سیاسی تجزیہ کار،کوالالمپور ملائشیا میں ہونے والی پانچویں گلوبل سائنسز کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن پہنچ گئے ۔ انہوں نے کانفرنس کے ٹیکنکل سیشن کی صدارت کے علاوہ جنوبی ایشیاء کے ایک پارلیمنٹرین کے لئے ضابطہ اخلاق کے موضو ع پر مقالہ بھی پڑھا

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -