کیلیفورنیا میں الیکٹریکل پریڈ ، سڑکیں روشنیوں میں نہا گئیں

کیلیفورنیا میں الیکٹریکل پریڈ ، سڑکیں روشنیوں میں نہا گئیں
کیلیفورنیا میں الیکٹریکل پریڈ ، سڑکیں روشنیوں میں نہا گئیں

  

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکاکی سڑکیں روشنیوں میں نہا گئیں،الیکٹریکل پریڈ میں معروف کارٹون کرداروں کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ریاست کیلیفورنیا میں ڈزنی لینڈ میں ہوئی مین اسٹریٹ الیکٹریکل پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اوردلچسپ کاسٹیومز میں ڈزنی کرداروں کا روپ دھا ر کر سڑکوں پر پریڈ کی۔پرپریڈ میں بڑے بڑے فلوٹس بھی رنگ برنگی روشنیوں سے سجائے گئے تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -