اقوام متحدہ کا وفد بھارتی جارحیت کا جائزہ لینے کیلئے ایل اوسی پرپہنچ گیا

اقوام متحدہ کا وفد بھارتی جارحیت کا جائزہ لینے کیلئے ایل اوسی پرپہنچ گیا

  

اسلام آباد(آن لائن) لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا جائزہ لینے اقوام متحدہ کا وفد پہنچ گیا۔ اقوام متحدہ کے مبصرین پر مشتمل وفد گزشتہ روزلائن آف کنٹرول پر پہنچا۔ اقوام متحدہ کا وفد لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی اور بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کا جائزہ لے کر رپورٹ مرتب کرے گا۔

مزید :

صفحہ اول -