دہشتگردی کی کارروائیاں ڈرا نہیں سکتیں

دہشتگردی کی کارروائیاں ڈرا نہیں سکتیں
 دہشتگردی کی کارروائیاں ڈرا نہیں سکتیں

  

مستونگ(این این آئی) ڈپٹی چیئر مین سینیٹ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں انہیں ڈرا نہیں سکتیں۔ ہسپتال سے میڈیا کو جاری اپنے ویڈیو بیان میں جمعیت علماء اسلام (ف)کے رہنما نے کہاکہ اپنے نظریات کے تحفظ کے لیے کام جاری رکھے گے،اپنے نظریات اور حقائق کے تحفظ کے لئے کام جاری رکھیں گے۔عبدالغفور حیدری جو جے یو آئی ایف کے سیکریٹری جنرل بھی ہے اپنی صحت یابی کے لیے دعائیں کرنے پر قوم کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے عوام سے پر زور دیا کہ سانحہ مستو نگ کے خلا ف صو بے بھر میں احتجا جی مظا ہر وں کی کا ل دی گئی ہے جس میں بھرپور تعداد میں شرکت کریں گے۔

مزید :

صفحہ اول -