آج لاہور پہنچیں گے

آج لاہور پہنچیں گے
 آج لاہور پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری آج(اتوار کو ) لاہور پہنچیں گے پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری لاہور میں دو روزہ قیام کے دوران بلاول ہاوس لاہور میں بلائے گئے ایک اعلیٰ سطحی پارٹی اجلاس کی صدارت کر یں گے اجلاس میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے احتجاجی شیڈول کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی لاہور کے صدر اور سیکرٹری کے عہدے کے لیے پارٹی رہنماوں کے ناموں کا اعلان کر یں گے۔

مزید :

صفحہ اول -