67ویں سالگرہ بیجنگ میں منائی

67ویں سالگرہ بیجنگ میں منائی
 67ویں سالگرہ بیجنگ میں منائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(اے این این) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنی 67ویں سالگرہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سادگی سے منائی ۔ وہ 13مئی 1950کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ اسحاق ڈار نے ہفتے کے روز بیجنگ میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر چین کے دورے پرموجودپاکستانی وزراء شخصیات اور صحافیوں نے اپنی سالگرہ کی مبارکباد دی ۔
اسحاق ڈار

مزید :

صفحہ اول -