سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہو گی :مریم اورنگزیب

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہو گی :مریم اورنگزیب

  

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سوشل میڈیاپرآئینی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈے سے بازرہاجائے، منفی پروپیگنڈاکرنیوالوں کیخلاف سائبرقانون کے تحت کارروائی ہوگی۔ ہفتے کے روز اپنے بیان میں وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ آئینی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈاکرنیوالے مشکوک اکاؤنٹس کی نگرانی جاری ہے، آئینی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈاکرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنیوالوں کی خلاف سائبرلاء کے تحت کارروائی ہوگی۔

مزید :

صفحہ اول -