ا حترام رمضان ایکٹ پر تنقید

ا حترام رمضان ایکٹ پر تنقید
 ا حترام رمضان ایکٹ پر تنقید

  

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاورکی ا حترام رمضان ایکٹ پر تنقید،ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نجی چینل پر احسان اللہ احسان کے انٹرویو اور حال ہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور سے منظور ہونے والے احترام رمضان ایکٹ کا تقابل کرتے ہوئے بختاوربھٹو زرداری نے لکھا کہ رمضان میں روزہ نہ رکھنے والے افراد کے پانی پینے پر 3ماہ قید کی سزا ہوگی مگر ملالہ سمیت 2 سکول جانے والی بچیوں کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر مسکرا سکتے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -