اداروں کو ان کا کام کرنے دینا چاہیے
لاہور( آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار آیاز صادق نے کہا ہے کہ مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آسکی کہ ہم یہ کیوں چاہتے ہیں کہ ادارے ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہوں ہمیں اداروں کو ان کا کام کرنے دیئے جانا چاہیے اسی میں ملک کی بقا ء ہے گزشتہ روزواسا ایڈمن ڈائریکٹوریٹ میں مقامی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمومت کی خالی ترجیع صاف پانی کی فراہمی ہے جس سے شہر میں مضر صحت پانی کے استعمال سے پیدا ہونے والی بیماروں میں کافی کمی آئے گی۔
ایاز صادق