تین مختلف مقامات پر آتشزدگی، لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

تین مختلف مقامات پر آتشزدگی، لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) صوبائی دارالحکومت میں تین مختلف مقامات پر آتشزدگی سے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا۔ عملہ فائر بریگیڈ نے دونوں مقامات پر آگ پر قابو پا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انارکلی میں واقع ایک بڑے میڈیکل سٹور پر شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی لاکھوں روپے مالیت کی ادیات خراب ہو گئیں۔ دوسرے واقعہ میں گارڈن ٹاؤن میں آگ لگنے سے ٹرانسفارمر دھماکے سے پھٹ گیا۔ جس کے باعث قریب ایک پرچون کی دکان میں آگ لگ گئی ۔

مزید :

علاقائی -