ڈیرہ ،پلاٹ کے تنازعے پر تین افراد نے اینٹوں کے وار سے دو بھائیوں کو زخمی کر دیا

ڈیرہ ،پلاٹ کے تنازعے پر تین افراد نے اینٹوں کے وار سے دو بھائیوں کو زخمی کر ...

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)پلاٹ کے تنازعے پر تین افراد نے اینٹوں کے وار سے دو بھائیوں کو زخمی کر دیا،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں پلاٹ کے تنازعے پر تین افراد نے اینٹوں سے وار کر کے فرحان اقبال ولد اقبال سکنہ محلہ دیوان صاحب اور اسکے بھائی حسان اقبال کو زخمی کر دیا ،پولیس نے فرحان اقبال کی رپورٹ پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -