حبیب الرحمان کو سپرد خاک کردیا گیا

حبیب الرحمان کو سپرد خاک کردیا گیا

  

شیرگڑھ (نامہ نگار ) شیرگڑھ بازار کے حبیب الرحمان گھڑی ساز جو گزشتہ شام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے کو اپنے آبائی قبرستان ہاتھیان میں سپردخاک کردیاگیا مرحوم کا رسم قل آج بروز اتوار ان کی رہائش گاہ حاجی سرفراز خان محلہ ہاتھیان بازار میں ادا کی جائی گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -