حاجی عبدالوہاب خان کی رسم قل آج ہوگی

حاجی عبدالوہاب خان کی رسم قل آج ہوگی

  

صوابی( بیورورپورٹ ) جے یو آئی کی مرکزی کونسل کے رکن نور الا سلام کے والد حاجی عبدالوہاب خان کی رسم قل آج بروز اتوار حجرہ گھڑی چم زیدہ ضلع صوابی میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم انجینئر نور الخطاب ( مرحوم) ، سدرۃ الا سلام ایڈوکیٹ ، محمد اشفاق عبدالولی خان یونیورسٹی مر دان اور محمد زاہد کے والد جب کہ عبدالصمد خان کے بھائی تھے #

مزید :

پشاورصفحہ آخر -