جمیر اللہ وفات پاگئے

جمیر اللہ وفات پاگئے

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی تحصیل نوشہرہ کے نائب صدر حاجی فضل اللہ کے بھائی جمیر اللہ بقضائے الہٰی وفات پاچکے ہیں مرحوم اے این پی پیرسباق کے جنرل سیکرٹری متعصم باللہ کا چچا تھے مرحوم کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم قل ان کے آبائی گاؤں پیرسباق میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -