پی پی پی ڈیرہ کا وفد آصف علی زرداری سے ملاقات کیلئے روزانہ

پی پی پی ڈیرہ کا وفد آصف علی زرداری سے ملاقات کیلئے روزانہ

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ )پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ کا وفد نورنگ خان گنڈہ پور اور عرفان مروت سابقہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی کال پر تین روزہ دورہ پر زرداری سے ملنے پشاور روانہ ہوگیا جہاں نورنگ خان گنڈہ پور اور عرفان مروت کی قیادت میں وفد آصف علی زرداری سے ملاقات کریگا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -