سماجی کارکن راشد علی کی کار پر فائرنگ ،بال بال بچ گئے ،گاڑ ی کو نقصان

سماجی کارکن راشد علی کی کار پر فائرنگ ،بال بال بچ گئے ،گاڑ ی کو نقصان

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) سما جی کارکن راشد علی شاہ کے مو ٹر کار پر نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سواروں کی فا ئر نگ جس سے مو ٹر کار کو نقصان پہنچا اور راشد علی شاہ بال بال بچ گئے سما جی کار کن راشد علی شاہ ولد علی زر شاہ آف اضا خیل اپنے مو ٹر کار نمبر 1883 ڈبلیو سندھ میں مردان سے واپس اپنے گاؤں آرہا تھا کہ راستے میں دو نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سواروں نے ان پر فا ئر نگ شروع کی جس سے مو ٹر کار کو نقصان پہنچا اور راشد علی شاہ فائرنگ سے بال بال بچ گئے راشد علی شاہ نے متعلقہ تھا نہ میں نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سواروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی پو لیس نے راشد علی شاہ کی رپورٹ پر نا معلوم ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -