حاجی مطیع اللہ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

حاجی مطیع اللہ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاپولرحج عمرہ سروسز بازاربٹ خیلہ مالک حاجی مطیع اللہ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ الفجرٹریول سروس کے امین اللہ اورعطاء اللہ کی بھی والدہ جبکہ ڈاٹمنڈجنرل سٹورحاجی اکبرسیدکی ہمشیرہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -