نارووال ،پولیس نے شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی،ملزم گرفتار

نارووال ،پولیس نے شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی،ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نارووال ( نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ صدر نارووال نے دوران ریڈ شراب کی چالو بھٹی اوربھاری مقدار میں کشید شدہ شراب برآمد کرکے ملزم کوگرفتار لرلیاہے۔ڈی پی اونارووال محمد کاشف کیواضع احکامات کے پیش نظر اور ایس ایچ او تھانہ صدرنارووال کی ہدایت پر مخبر خاص کی اطلاح پر ایک ریڈینگ پارٹی تشکیل دی جس کی کمان واجد خان اے ایس آئی نے کی کامیاب ریڈ کرکے نارووال کے نواحی گاوں موضع دلم میں جاوید مسیح عرف جیدا کے گھر ریڈ کرکے بھاری مقدار میں کشید شدہ شراب اور شراب بنانے والی بھٹی کو برآمد کرکے ملزم کو۔حراست میں لیکر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلے ایسے حوالات میں بندکرکے مزید تفتیش کی جاری ہے۔ایس ایچ او تھانہ صدر نارووال ناصرمحمود پنوں کے مطابق پولیس کو اطلاع تھی کہ ملزم کافی عرصہ سے شراب بناکر بیچنے کا مکروہ دھندہ کر رہا ہے پولیس پارٹی نے ملزم کے قبضہ دوران ریڈ شراب بنانے والی بھٹی شراب سے بھری ہوئی بوتلیں اور کشید شدہ شراب برآمد کرکے ملزم کو حراست میں لیکر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایسے حوالات میں بند کردیا ہے ایس ایچ او کرائم فایٹر ناصرمحمود پنوں کامزید کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف قبل ازیں بھی شراب کے متعدد مقدمات تھانہ صدرنارووال میں درج ہیں ایس ایچ او کا مزید کہنا تھا کہ خواہ کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو وہ پولیس گرفت سے بچ نہں سکتا تھانہ صدد کی حدود سے ممشیات کا خاتمہ ہماری اولین کوشش ہے اور ہم اس میں ابھی تک کامیاب ہیں۔
شراب پکڑی گئی