بجٹ کی تیاریاں ،ایف بی آر نے افسروں کی ہفتہ کی چھٹی ختم کردی

بجٹ کی تیاریاں ،ایف بی آر نے افسروں کی ہفتہ کی چھٹی ختم کردی

  

اسلام آباد (آن لائن) آئندہ مالی سال 2017-18 ء کے بجٹ کی تیاریوں کے حوالے سے ایف بی آر نے افسران کی ہفتہ کی چھٹی ختم کردی، ایف بی آر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 13 مئی سے 30 جون تک افسران کی ہفتہ کی چھٹی منسوخ کردی گئی ہے تاکہ بجٹ کی تیاری کا عمل جاری رہ سکے۔ بجٹ 26 مئی کو پیش کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -