شہباز شریف کانامورادیب اورمحقق محمد علی چراغ کے انتقال پراظہارتعزیت

شہباز شریف کانامورادیب اورمحقق محمد علی چراغ کے انتقال پراظہارتعزیت

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نامورادیب اورمحقق محمد علی چراغ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -