سٹی کورٹ میں قیدیوں کے لیے نئے لاک اپ کاافتتاح

سٹی کورٹ میں قیدیوں کے لیے نئے لاک اپ کاافتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے ہفتہ کو سٹی کورٹ میں قیدیوں کے لیے نئے لاک اپ کاافتتاح کردیا ہے ۔افتتاح کے موقع پر کراچی بار ایسوسی ایشن کے سدر نعیم قریشی اور دیگر وکلا رہنما بھی موجود تھے ۔نئے لاک اپ میں 8ہالز موجود ہیں جہاں قیدی باآسانی بیٹھ سکتے ہیں ۔ لاک اپ کے گراؤنڈ پر پارکنگ بھی بنائی گئی ہے ۔