ترکی ،مسافربس پہاڑی سے گر گئی،23جاں بحق،متعددزخمی

ترکی ،مسافربس پہاڑی سے گر گئی،23جاں بحق،متعددزخمی

  

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں مسافر بس پہاڑی سے گرنے کے نتیجہ میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،حادثہ میں زخمی ہونے والے 11 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ترک حکام کے مطابق ازمیر سے مر مریز جاتے ہوئے مسافر بس پہاڑی سے گرنے کے بعد ایک کار سے جا ٹکرائی، حادثے میں بس ڈرائیور بھی ہلاک ہوگیا۔ترک حکام کے مطابق ہلاک ہو نے والوں میں زیادہ تر خواتین شامل ہیں۔

ترکی/حادثہ

مزید :

صفحہ آخر -