کامرہ،جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

کامرہ،جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

  

اٹک کامرہ کینٹ(نمائندہ پاکستان)جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سردار حقنواز ولد سرداراحمد خان نے تھانہ میں بیان دیا ہے کہ میرا محمد یوسف ولدفضل کریم کے ساتھ لین دین تھا اس نے مجھے چیک دیا جو جعلی نکلا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -