عوامی مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ ہے،شیخ سلمان سرور

عوامی مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ ہے،شیخ سلمان سرور

  

اٹک( نمائندہ پاکستان)وفاقی وصوبائی حکومت پنجاب عوام کے مسائل حل کر نے میں خصوصی توجہ دی رہے شریف بردران ملک کو خوشحالی کی طرف لے جا رہے ہے تعلیم ،بجلی، سوئی گیس کے منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کیے جا رہے ہے ان خیالات کا اظہار سا بق امید وار حلقہ پی پی 15شیخ سلمان سرو ر نے اپنی رہائش گاہ میں ہمارے نمائندے سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا ہے ان نے کہا وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف ہر سال ذہین طلباء طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر تے ہے کسانو ں کو بلاسود قرضے مل رہے ہے کھاد اور بیچ میں سبڈی دی جارہی ہے ضلع اٹک میں اربو ں روپے کی لاگت سے سوئی گیس فراہم کی جارہی ہے وزیر اعظم نواز شریف کی پالیسیوں سے مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہی ہیں،،وفاقی وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد کی قیادت میں مسلم لیگ ن مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہے،آنے والادور بھی مسلم لیگ ن کا ہوگا،نہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے گزشتہ تین سالوں کے دور ان ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کی رفتار سب کے سامنے ہے عوامی مسائل کے حل کے لیئے ،عمران خان بین الاقوامی سازش کے تحت پاکستا ن کی تعمیر و ترقی کو روکنا چاہتے ہیں جو کبھی کامیاب نہیں ہونگے، ضلع اٹک ترقی کی طرف گامزن ہے مخالفین سیاسی میدان میں ہمارا مقابل نہیں کر سکتے اسی لیئے ترقی کے راستہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں ص،2018کے عام انتخابات میں وہ بری طرح شکست کھائیں گے،ہم نے پہلے بھی اعلی عدلیہ کے فیصلے کے احترام کیا ہے اور آئندہ بھی کرینگے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -