سی پیک علاقائی روابط بارے دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے ، احسن اقبال

سی پیک علاقائی روابط بارے دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے ، احسن اقبال

  

بیجنگ (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ سی پیک علاقائی روابط کے حوالے سے دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے ٗ اس سے مقامی منڈی کی خطے کی دوسری منڈیوں تک رسائی سے اقتصادی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔احسن اقبال نے کہا کہ کراچی تا لنڈی کوتل ریلوے لائن کو بہتر بنایاجائیگا جس سے ٹرین کی موجودہ رفتار اسی کلومیٹر فی گھنٹہ سے بڑھ کر ایک سو ساٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ تک پہنچ جائیگی۔

مزید :

صفحہ آخر -