حج کوٹہ100کیا جائے،50کا کوٹہ رکھنے والے حج آگنائزر کا مطالبہ

حج کوٹہ100کیا جائے،50کا کوٹہ رکھنے والے حج آگنائزر کا مطالبہ

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)نئی کمپنیوں کو کوٹہ دینے سے پہلے 50والوں کا حج کوٹہ100کیا جائے ،6سال کس مشکل سے گزارے ہیں ہماری مشکل کو سامنے رکھا جائے ،6سال میں کامیاب اپریشن ہمارا کریڈٹ ہے نئے اور پرانوں میں اتنا فرق ہونا چائیے ہمارا حج کوٹہ 50سے100کیا جائے پھر نئی کمپنیوں کو دیا جائے ہمارے سینئر ہمارا خیال کریں اگر کوٹہ15ہزار اضافی ملتا ہے تو پہلے 50والوں کا کوٹہ بڑھنا چاہیے ،50کوٹہ والوں کے لیے ساری شرائط 300کوٹہ والوں کی ہیں دفاتر،ٹیکس،پیڈ آف کیپٹل،لازمی واجبات،یہ سوچنے کے لیے کوئی تیار نہیں ،50کوٹہ والے کیا کریں ایک بس میں45حاجی بیٹھ جاتے ہیں تو5کو کہاں لے جائیں ،کم ازکم دو بسیں تو کی جائیں ملک بھر کے 50افراد کا کوٹہ والے متحد ہو گئے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -