سہ فریقی مذاکرات کا اثر،پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناؤ میں کمی

سہ فریقی مذاکرات کا اثر،پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناؤ میں کمی

  

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں پاک افغان اور امریکی حکام کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے بعد پاک افغان کشیدگی میں کمی آئی ہے۔ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر صرف بیمار افغان شہریوں کو ویزا رکھنے پر افغانستان جانے کی اجازت دی جا رہی ہے اور اب تک 60سے زائد بیمار افغان شہری اور دو میتیں افغانستان جا چکی ہیں ۔

تناؤ میں کمی

مزید :

کراچی صفحہ اول -