جام شورو میں 2 مال بردار ٹرینوں میں تصادم کے باعث کراچی سے ملتان آنیوالی 3 مسافر ٹرینیں منسوخ

جام شورو میں 2 مال بردار ٹرینوں میں تصادم کے باعث کراچی سے ملتان آنیوالی 3 ...

  

ملتان(جنرل رپورٹر)جامشورو کے نزدیک دو مال بردار ٹرینوں میں تصادم کے بعد ریلوے ٹریک مکمل طور پر بلاک ہوگیا جس(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

کی وجہ سے کراچی سے ملتان آنے والی تین مسافر ٹرینیں عوام ایکسپریس‘ ہزارہ ایکسپریس اور شالیمار ایکسپریس منسوخ کردی گئیں ۔مذکورہ ٹرینوں کے مسافروں کو ٹکٹوں کے پیسے واپس کئے گئے ۔جبکہ دیگر ٹرینیں بھی گھنوں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

ٹرینیں منسوخ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -