نشتر میں لہرایا جانیوالا ترنگا نہیںیونیورسٹی کا اپنا جھنڈا ہے ‘ ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا

نشتر میں لہرایا جانیوالا ترنگا نہیںیونیورسٹی کا اپنا جھنڈا ہے ‘ ڈاکٹر مصطفی ...

  

ملتان(خصوصی رپورٹر(نشترمیڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفے کمال پاشا نے کہا ہے کہ نشتر میڈیکل (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

یونیورسٹی میں لہرائے جانیوالے جس جھنڈے کو بھارت کا جھنڈا کہا جا رہا ہے وہ جھنڈا بھارت کا نہیں بلکہ نشتر یونیورسٹی کا اپناجھنڈا ہے ،پاکستانیت ہمارے خون میں رچی بسی ہوئی ہے اور جذبہ حب الوطنی ہمارا اثاثہ ہے۔وہ گزشتہ شب نشتر یونیورسٹی کے زیر اہتمام کھیلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نیطلبا و طالبات پر زور دیا کہ وہ حصول تعلیم کے ساتھ ساتھ پاکستان کے مثبت امیج کی تشہیر کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -