ریونیو اہداف کا حصول،ریجنل ٹیکس آفس ملتان کے تمام دفاتر ہفتہ کو کھلے رہے

ریونیو اہداف کا حصول،ریجنل ٹیکس آفس ملتان کے تمام دفاتر ہفتہ کو کھلے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)ریجنل ٹیکس آفس(آر ٹی او)ملتان،ماڈل کسٹم کلکٹریٹ ملتان اور ان کے فیلڈ و ماتحت دفاتر ہفتہ کے روز (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
کھلے رہے ایف بی آر کی جانب سے30جون2017ء تک ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کے باعچ تمام دفاتر معمول کے مطابق تمام امور نمٹاتے رہے ہیں ایف بی آر نے ریونیو اہداف کے حصول کیلئے13مئی سے30جون2017ء تک ہفتہ کے روز کی چھٹی منسوخ کررکھی ہے۔