کسٹم ملتان کی کارروائی،60لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ سمگلڈ گاڑی ضبط،مقدمہ درج

کسٹم ملتان کی کارروائی،60لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ سمگلڈ گاڑی ...

  

کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن(آئی اینڈ آئی) ملتان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے خانیوال روڈ سے لاکھوں روپے مالیت کی (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

ہیوی وہیکل سمگلڈ گاڑی ضبط کرلی ہے کسٹم ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر آئی اینڈ آئی عبدالمعید کانجو کی ہدایت پر ٹیم نے خانیوال روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ ہینو رینجر ٹرک ضبط کرلیا ہے جعفر آباد(بلوچستان)نمبر کے ہینو ٹرک کی مالیت60لاکھ روپے بتائی گئی ہے کسٹم ایکٹ1969ء کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -